تفسیر احسن البیان

سورة مريم
لَقَدْ أَحْصَاهُمْ وَعَدَّهُمْ عَدًّا[94]
ان سب کو اس نے گھیر رکھا ہے اور سب کو پورے گن بھی رکھا ہے (1)[94]
تفسیر احسن البیان
94۔ 1 یعنی آدم سے لے کر صبح قیامت تک جتنے بھی انسان، جن ہیں، سب کو اس نے گن رکھا ہے، سب اس کے قابو اور گرفت میں ہیں، کوئی اس سے چھپا ہے اور نہ چھپا رہ سکتا ہے۔