تفسیر القرآن الکریم

سورة النحل
لَا جَرَمَ أَنَّهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْخَاسِرُونَ[109]
کوئی شک نہیں کہ یہ لوگ، آخرت میں وہی خسارہ اٹھانے والے ہیں۔[109]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت109)لَا جَرَمَ اَنَّهُمْ فِي الْاٰخِرَةِ …: انسان دنیا میں آخرت کے حصول کی تجارت کے لیے آیا ہے، جب وہی حاصل نہ ہوئی تو اس کے خسارے میں کیا شک ہے۔ دیکھیے سورۂ عصر۔