تفسیر احسن البیان

سورة البقرة
فَجَعَلْنَاهَا نَكَالًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهَا وَمَا خَلْفَهَا وَمَوْعِظَةً لِلْمُتَّقِينَ[66]
اسے ہم نے اگلوں پچھلوں کے لئے عبرت کا سبب بنادیا اور پرہیزگاروں کے لئے وعظ و نصیحت کا۔[66]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔