تفسیر احسن البیان

سورة قريش
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ[3]
پس انہیں چاہیے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں۔[3]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔