تفسیر احسن البیان

سورة العلق
كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ[19]
خبردار ! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجدہ کر اور قریب ہوجا۔[19]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔