تفسیر احسن البیان

سورة الليل
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَى[12]
بیشک راہ دکھا دینا ہمارا ذمہ ہے۔ (1)[12]
تفسیر احسن البیان
12۔ 1 یعنی حلال اور حرام، خیر و شر، ہدایت و ضلالت کو واضح اور بیان کرنا ہمارے ذمے ہے۔ (جو کہ ہم نے کردیا)