تفسیر احسن البیان

سورة الشمس
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا[9]
جس نے اسے پاک کیا وہ کامیاب ہوا (1)۔[9]
تفسیر احسن البیان
9۔ 1 شرک سے، معصیت سے اور اخلاقی آلائشوں سے پاک کیا، وہ اخروی فوز و فلاح سے ہمکنار ہوگا۔