إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ[4]
کوئی ایسا نہیں جس پر نہگبان فرشتہ نہ ہو (1)[4]
تفسیر احسن البیان
4۔ 1 یعنی ہر نفس پر اللہ کی طرف سے فرشتے مقرر ہیں جو اس کے اچھے یا برے سارے اعمال لکھتے ہیں۔ بعض کہتے ہیں کہ یہ انسانوں کی حفاطت کرنے والے فرشتے ہیں۔