تفسیر احسن البیان

سورة البروج
إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ[13]
وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے وہی دوبارہ پیدا کرے گا۔ (1)[13]
تفسیر احسن البیان
13۔ 1 یعنی وہی اپنی قوت اور قدرت کاملہ سے پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور پھر قیامت والے دن دوبارہ انہیں اسی طرح پیدا کرے گا جس طرح اس نے پہلی مرتبہ پیدا کیا۔