تفسیر احسن البیان

سورة البروج
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ[12]
یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے۔ (1)[12]
تفسیر احسن البیان
12۔ 1 یعنی جب وہ اپنے ان دشمنوں کی گرفت پر آئے جو اس کے رسولوں کی تکذیب کرتے اور اس کے حکموں کی مخالفت کرتے ہیں تو پھر اس کی گرفت سے انہیں کوئی نہیں بچا سکتا