تفسیر احسن البیان

سورة الانشقاق
وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ[23]
اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں۔[23]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔