تفسیر احسن البیان

سورة الانشقاق
بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا يُكَذِّبُونَ[22]
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں (1)[22]
تفسیر احسن البیان
22۔ 1 یعنی ایمان لانے کی بجائے جھٹلا رہے ہیں۔