وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ[2]
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اسی کے لائق وہ ہے (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 یعنی اس کے یہ لائق ہے کہ سنے اطاعت کرے، اس لئے کہ وہ سب پر غالب ہے اور سب اس کے ماتحت ہیں اس کے حکم سے سرتابی کرنے کی کس کو مجال ہے؟