تفسیر احسن البیان

سورة التكوير
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَا أَحْضَرَتْ[14]
تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا (1)[14]
تفسیر احسن البیان
14۔ 1 یہ جواب ہے یعنی مذکورہ امور ظہور پذیر ہوں گے، جن میں سے پہلے چھ کا تعلق دنیا سے ہے اور دوسرے چھ امور کا آخرت سے۔ اس وقت ہر ایک کے سامنے اس کی حقیقت آجائے گی۔