تفسیر احسن البیان

سورة التكوير
وَإِذَا الْوُحُوشُ حُشِرَتْ[5]
اور جب وحشی جانور اکھٹے کئے جائیں گے (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یعنی انہیں بھی قیامت والے دن جمع کیا جائے گا