تفسیر احسن البیان

سورة التكوير
وَإِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ[4]
اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں گی (1)[4]
تفسیر احسن البیان
4۔ 1 جب قیامت برپا ہوگی تو ایسا ہولناک منظر ہوگا کہ اگر کسی کے پاس اس قسم کی حاملہ اور قیمتی اونٹنی بھی ہوگی تو وہ ان کی پرواہ نہیں کرے گا اور چھوڑ دے گا۔