تفسیر احسن البیان

سورة عبس
يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ[34]
اس دن آدمی بھاگے گا اپنے بھائی سے۔[34]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔