تفسیر احسن البیان

سورة عبس
فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ[33]
پس جب کان بہرے کردینے والی (قیامت) آجائے گی (1)[33]
تفسیر احسن البیان
33۔ 1 یعنی قیامت وہ ایک نہایت سخت چیخ کے ساتھ واقع ہوگی جو کانوں کو بہرہ کر دے گی۔