تفسیر احسن البیان

سورة عبس
كِرَامٍ بَرَرَةٍ[16]
جو بزرگ اور پاکباز ہیں (1)[16]
تفسیر احسن البیان
16۔ 1 یعنی خلق کے اعتبار سے وہ کریم یعنی شریف اور بزرگ ہیں اور افعال کے اعتبار سے وہ نیکوکار اور پاکباز ہیں۔