تفسیر احسن البیان

سورة عبس
بِأَيْدِي سَفَرَةٍ[15]
ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے (1)[15]
تفسیر احسن البیان
15۔ 1 یعنی اللہ اور رسول کے درمیان ایلچی کا کام کرتے ہیں۔ یہ قرآن سفیروں کے ہاتھوں میں ہے جو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔