تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَاهَا[29]
اسکی رات کو تاریک بنایا اسکے دن کو روشن بنایا۔[29]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔