تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّاهَا[28]
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کردیا۔ (1)[28]
تفسیر احسن البیان
28۔ 1 ٹھیک ٹھاک کا مطلب اسے ایسی شکل صورت میں ڈھالنا ہے کہ جس میں کوئی تفاوت، کجی، شگاف اور خلل باقی نہ رہے۔