تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
فَإِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِ[14]
کہ (جس کے ظاہر ہوتے ہی) وہ ایک دم میدان میں جمع ہوجائیں گے (1)[14]
تفسیر احسن البیان
14۔ 1 یہ قیامت کی منظر کشی ہے کہ ایک ہی نفخے سے سب لوگ ایک میدان میں جمع ہوجائیں گے۔