تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ[13]
(معلوم ہونا چاہیئے) وہ تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے۔[13]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔