تفسیر احسن البیان

سورة النبأ
جَزَاءً مِنْ رَبِّكَ عَطَاءً حِسَابًا[36]
(ان کو) تیرے رب کی طرف سے (ان کے نیک اعمال کا) یہ بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا (1)[36]
تفسیر احسن البیان
36۔ 1 یعنی اللہ کی دادو دہشت کی وہاں فروانی ہوگی۔