تفسیر احسن البیان

سورة النبأ
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّابًا[35]
اور وہاں نہ تو وہ بیہودہ باتیں سنیں گے اور نہ ہی جھوٹیں باتیں سنیں گے (1)[35]
تفسیر احسن البیان
35۔ 1 یعنی کوئی بےفائدہ اور بےہودہ بات وہاں نہیں ہوگی، نہ ایک دوسرے سے جھوٹ بولیں گے۔