تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ[50]
اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے (1)[50]
تفسیر احسن البیان
50۔ 1 یعنی جب قرآن پر ایمان نہیں لائیں گے تو اس کے بعد اور کون سا کلام ہے جس پر ایمان لائیں گے۔