تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ[49]
اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے۔ (1)[49]
تفسیر احسن البیان
49۔ 1 یعنی ان کے لیے جو اللہ کے اوامر ونواہی کو نہیں مانتے۔