تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَكِينٍ[21]
پھر ہم نے اسے مضبوظ و محفوظ جگہ میں رکھا (1)[21]
تفسیر احسن البیان
21۔ 1 یعنی رحم مادر میں۔