تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
أَلَمْ نَخْلُقْكُمْ مِنْ مَاءٍ مَهِينٍ[20]
کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے (منی سے) پیدا نہیں کیا۔[20]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔