تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
عُذْرًا أَوْ نُذْرًا[6]
جو (وحی) الزام اتارنے یا آگاہ کردینے والی ہوتی ہے (1)[6]
تفسیر احسن البیان
6۔ 1 یعنی فرشتے وحی لے کر آتے ہیں تاکہ لوگوں پر دلیل قائم ہوجائے اور یہ عذر باقی نہ رہے کہ ہمارے پاس تو کوئی اللہ کا پیغام ہی لے کر نہیں آیا یا مقصد ڈرانا ہے ان کو جو انکار یا کفر کرنے والے ہوں گے۔