تفسیر احسن البیان

سورة المرسلات
فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا[5]
اور وحی لانے والے فرشتوں کی قسم۔ (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 جو اللہ کا کلام پیغمبروں تک پہنچاتے ہیں یا رسول مراد ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل کردہ وحی، اپنی امتوں کو پہنچاتے ہیں۔