تفسیر احسن البیان

سورة الانسان/الدهر
إِنَّا نَخَافُ مِنْ رَبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًا قَمْطَرِيرًا[10]
بیشک ہم اپنے پروردگار سے اس دن کا خوف کرتے ہیں (1) جو اداسی اور سختی والا ہوگا۔[10]
تفسیر احسن البیان
10۔ 1 یعنی وہ دن نہایت سخت ہوگا اور سختیوں اور ہولناکیوں کی وجہ سے کافروں پر بڑا لمبا ہوگا (ابن کثیر)