تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ[6]
اور احسان کرکے زیادہ لینے کی خواہش نہ کر (1)[6]
تفسیر احسن البیان
6۔ 1 یعنی احسان کرکے یہ خواہش نہ کر کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے گا۔