تفسیر احسن البیان

سورة المدثر
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ[5]
ناپاکی کو چھوڑ دے (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یعنی بتوں کی عبادت چھوڑ دے۔ یہ دراصل لوگوں کو آپ کے ذریعے سے حکم دیا جا رہا ہے۔