تفسیر احسن البیان

سورة المزمل
إِنَّ لَدَيْنَا أَنْكَالًا وَجَحِيمًا[12]
یقیناً ہمارے ہاں سخت بیڑیاں ہیں اور سلگتی ہوئی جہنم۔[12]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔