تفسیر احسن البیان

سورة المعارج
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ[9]
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہوجائیں گے (1)[9]
تفسیر احسن البیان
9۔ 1 یعنی دھنی ہوئی روئی کی طرح، جیسے سورة القارعۃ میں ہے۔