تفسیر احسن البیان

سورة المعارج
يَوْمَ تَكُونُ السَّمَاءُ كَالْمُهْلِ[8]
جس دن آسمان مثل تیل کی تلچھٹ کے ہوجائے گا۔[8]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔