تفسیر احسن البیان

سورة المعارج
مِنَ اللَّهِ ذِي الْمَعَارِجِ[3]
اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں والا ہے (1)[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 یا درجات والا، بلندیوں والا ہے، جس کی طرف فرشتے چڑھتے ہیں۔