تفسیر احسن البیان

سورة الحاقة
ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ[31]
پھر اسے دوزخ میں ڈال دو (1)[31]
تفسیر احسن البیان
31۔ 1 یہ اللہ ملائکہ جہنم کو حکم دے گا۔