تفسیر احسن البیان

سورة الحاقة
خُذُوهُ فَغُلُّوهُ[30]
(حکم ہوگا) اسے پکڑ لو پھر اسے طوق پہنا دو۔[30]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔