تفسیر احسن البیان

سورة الحاقة
وَانْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَهِيَ يَوْمَئِذٍ وَاهِيَةٌ[16]
اور آسمان پھٹ جائے گا اس دن بالکل بودا ہوجائے گا (1)[16]
تفسیر احسن البیان
16۔ 1 یعنی اس میں کوئی قوت اور استحکام نہیں رہے گا جو چیز پھٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے۔ اس میں استحکام کس طرح رہ سکتا ہے۔