تفسیر احسن البیان

سورة القلم
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَلَاوَمُونَ[30]
پھر ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے۔[30]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔