تفسیر احسن البیان

سورة القلم
وَلَا يَسْتَثْنُونَ[18]
اور انشاء اللہ نہ کہا۔[18]
تفسیر احسن البیان
یعنی صبح ہوتے ہی پھل اتار لیں گے اور پیداوار کاٹ لیں گے۔