تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
إِنَّ هَذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِينِ[95]
یہ خبر سراسر حق اور قطعاً یقینی ہے۔[95]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔