تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
وَأَمَّا إِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِينَ الضَّالِّينَ[92]
لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے 1[92]
تفسیر احسن البیان
92-1یہ تیسری قسم ہے جنہیں آغاز سورت میں کہا گیا تھا، بائیں ہاتھ والے یا حاملین نحوست۔ یہ اپنے کفر و نفاق کی سزا یاس اس کی نحوست عذاب جہنم کی صورت میں بھگتیں گے۔