تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
فَسَلَامٌ لَكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ[91]
تو بھی سلامتی ہے تیرے لئے کہ تو داہنے والوں میں سے ہے۔[91]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔