تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
فَلَوْلَا إِنْ كُنْتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ[86]
پس اگر تم کسی کے زیر فرمان نہیں۔[86]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔