تفسیر احسن البیان

سورة الواقعة
مُتَّكِئِينَ عَلَيْهَا مُتَقَابِلِينَ[16]
ایک دوسرے کے سامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہونگے۔[16]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔