تفسیر احسن البیان

سورة الرحمٰن
وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ[7]
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 یعنی زمین میں انصاف رکھا، جس کا اس نے لوگوں کو حکم دیا۔